قومی سلامتی کمیٹی آج لاپتہ افراد کے معاملات کا جائزہ لے گی

parliament

parliament

اسلام آباد (جیو ڈیسک) قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا۔ جس میں لا پتہ افراد کے معاملات کا جائزہ لیا جائے گا۔پارلیمنٹ کی قومی سلامتی کے بارے میں خصوصی کمیٹی کا اجلاس آج پارلیمنٹ ہاؤس میں منعقد ہوگا، جس کی صدارت کمیٹی کے چیئرمین سینیٹر میاں رضا ربانی کریں گے، جو کہ اس کمیٹی کے چیئرمین ہیں۔

اجلاس میں لاپتہ افراد کے معاملے پر مختلف وزارتوں اور اداروں کی رپورٹس کا جائزہ لیا جائے گا۔