قوم کے اتحاد نے دہشت گردوں کو ناکام بنا دیا ، رحمن ملک

Rehman Malik

Rehman Malik

وزیر داخلہ رحمن ملک کہتے ہیں کہ پو ری قو م کے اتحا د نے دہشت گر دو ں کو نا کام بنا دیا۔ دہشت گرد اپنی حرکتیں چھو ڑ دیں تو انھیں معافی دینے کو تیار ہیں۔ انھو ں نے یکم دسمبر سے ایک نام پر نکلوائی گئی کئی سمیں بند کرنے کا عندیہ دیا۔

رحمن ملک نے زرائع سے گفتگو کر تے ہو ئے انکشاف کیا کہ کر اچی میں دہشت گر دو ں نے ہزاروں جانیں لینے کا منصو بہ بنایا تھا جس کے لیے پہلی بار انتہائی تباہ کن مواد تیار کیا گیا تھا۔ رحمن ملک نے محر م الحرام میں مجمو عی طو ر پر امن کا کر یڈٹ اپنے مخالفین کو بھی دیا۔ وزیر داخلہ نے فر ض شناسی کا مظا ہر ہ کر کے دہشت گر دی کے منصو بے نا کام بنانے والے اہلکارو ں کو ایوا ر ڈ دینے کا اعلان کیا۔