لاس اینجلس : امریکن میوزک ایوارڈ کی تیاریاں جاری

American Music Awards

American Music Awards

لاس اینجلس (جیوڈیسک) لاس اینجلس میں ہورہا ہے امریکن میوزک ایوراڈزجہاں ہالی وڈ کے معروف فنکار ریڈ کارپیٹ پر جلوہ گر ہو رہے ہیں ۔ چالیسویں امریکن میوزک ایوارڈزمیں کون لے جائے گا بازی اور ہوگا امریکن میوزک ایورادز کا حق دار یہ تو ابھی نہیں معلوم لیکن ہالی وڈ سلیبریٹیز ہیں کافی پرامید کہ جیت جائیں گے امریکن ایوارڈ۔

ایوراڈ شو ابھی نہیں ہوا شروع لیکن گلوکاروں اور اداکاروں کی آ مد کے سلسلے کی ہو چلی ہے ابتدا۔ادائیں دکھاتی خوب رو حسینائیں کر رہی ہیں اپنے ملبوسات کی نمائش کے کس نے اس مرتبہ اپنا یا ہے کون سا فیشن کوئی ہے لمبے اور خوبصورت گائونز میں ملبوس تو کو ئی ہلکے رنگوں کے زیب تن کیا ہوا ہے اسکرٹ ۔

امریکن میوزک ایوارڈز کے لال قالین پر مرد حضرات بھی صنف نازک سے پیچھے نہیں رہے وہ بھی جیت کے کئی دئے جلائے ایوارڈ شو میں کر رہے ہیں شرکت ۔