لاس اینجلس میں فلم ہٹ اینڈ رن کا سجا رنگا رنگ پریمئیر

hit and run

hit and run

ھالی ووڈ (جیوڈیسک) طنزو مزاح اور ایکشن سے بھر پور فلم ہٹ اینڈ رن کے پریمیئر شو میں فلم کی پو ری کاسٹ میں شامل اداکار کرسٹین بیلاور بریڈلی کوپر ، نے کی شر کت۔

فلم میں ڈا ئریکٹر،ایکٹر اور رائٹر کی حیثیت سے اپنی صلاحیتوں کو برا ئے کار لانے والے۔۔شیپیرڈ۔۔پر امید ہیں کہ فلم کو باکس آ فس پرنما یاں کا میابی ملے گی اور لوگ فلم میں ایکشن اور فن کے امتراج کو سرا ہیں گے۔۔فلم ہٹ اینڈ رن بائیس اگست کو امریکہ کے سینما گھروں میں اپنا جادو جگا ئے گی۔