لسبیلہ : گڈانی کراس پر ٹریفک حادثہ ، 6 افراد جاں بحق

Lasbela

Lasbela

لسبیلہ (جیوڈیسک) لسبیلہ کے قریب گڈانی کراس پر ٹریفک حادثے میں چھ افراد جاں بحق ہو گئے۔ گڈانی کراس کے مقام پر کراچی سے تر بت جا نے وا لی کوچ ہائی روف سے ٹکرا گئی جس میں چھ افراد جاں بحق ہو گئے۔ ہائی روف مکمل طور پر تباہ ہو گئی جبکہ حادثہ کے بعد اس میں آگ بھڑ ک اٹھی۔ گا ڑی میں آگ لگنے سے لاشیں بری طرح جھلس گئیں جس کے باعث کسی کی شناخت نہیں ہو سکی۔