لندن اولمپکس میں آئے 7 اتھلیٹ غائب ہو گئے

London Olympics

London Olympics

لندن اولمپکس (جیوڈیسک) لندن اولمپکس میں شرکت کیلئے آئے7 اتھلیٹ غائب ہوگئے، برطانوی پولیس کو تاحال کوئی سراغ نہ مل سکا۔ لندن اولمپکس میں شرکت کیلئے برطانیہ آنے والے افریقی ملک کیمرون کے 7 ایتھلیٹ گزشتہ روز اپنے کیمپ سے پراسرار طور پر غائب ہوگئے ہیں جن کی برطانوی پولیس کو فوری اطلاع ملی لیکن رات گئے تک ان ایتھلیٹس کا کوئی سراغ نہ مل سکا تھا۔