لندن: میوزیکل بینڈز کیلئے انوکھی جیکٹس

london

london

لندن: (جیو ڈیسک) لندن میں ایک برطانوی کمپنی نے انوکھی جیکٹس تیار کی ہیں جو کہ روشنی دیتی ہیں۔جی ہاں کیونکہ ان جیکٹس میں برقی قمقمے لگائے گئے ہیں ۔برطانوی کمپنی کی تیار کردہ ان جیکٹس کو میوزیکل بینڈز کیلئے تیار کیا گیا ہے ۔جیکٹ میں جھلملاتے ہوئے برقی قمقمے اس کو ایک منفرد انداز دیتے ہیں ۔یہ برقی قمقمے مختلف انداز سے جلتے بجتے ہیں ۔اس جیکٹ میں چار سو سے زائد بلب لگائے گئے ہیں ۔