لندن میں ہنگامہ آرائی پر جلد قابو پالیں گے، سعیدہ وارثی

Saeeda Warsi
لندن : برطانیہ میں حکمراں جماعت کنزرویٹو پارٹی کی پاکستانی نژاد چئیرپرسن اور کابینہ کی رکن سعیدہ وارثی کا کہناہے کہ لندن ہنگاموں میں ملوث لوگ مجرم ہیں۔ ان کا کسی بھی قسم کا سماجی ناانصافی کا مسئلہ نہیں۔
لندن میں اے آروائی نیوز سے بات چیت کرتے ہوئے انکا کہناتھاکہ پاکستانی یاکشمیری اس قسم کی کسی کارروائی میں ملوث نہیں حکومت جلد ہی ان ہنگاموں پر قابو پالے گی۔