لیبیا : باغیوں کا موسیٰ ابراہیم کی گرفتاری کا دعویٰ

libya

libya

طرابلس : لیبیا میں باغیوں نے معمر قذافی کے ترجمان موسی ابراہیم کی گرفتاری کا دعوی کر دیا۔ قومی عبوری کونسل کے مطابق سرت سے معمر قذافی کے ترجمان کو گرفتار کرلیا ہے۔ ان کی گرفتاری اس وقت عمل میں آئی جب وہ سرت سے نکلنے کی کوشش کر رہے تھے۔
لیبیا کے مختلف علاقوں میں قذافی کی وفادار فوج اور باغیوں میں لڑائی جاری ہے باغیوں کا خیال ہے معمر قذافی الجزائر کے قریب کسی گاں میں پناہ لیے ہوئے ہیں۔