لیڈی ڈیانا کا روپ دھارنا آسان نہیں،ہالی ووڈ ایکٹرس نومی واٹسن

naomi wattson

naomi wattson

لاس اینجلس: (جیو ڈیسک) لیڈی ڈیانا کا روپ دھارنا آسان نہیں۔ یہ کہتی ہیں ہالی ووڈ ایکٹرس نومی واٹس۔ شہزادی کا کردار نبھانا یوں تو لگتا ہے بے حد آسان لیکن جب بات لیڈی ڈیانا کی تو ایسا انداز اور ایسی خوبصورتی بیان کرنا ناممکن سا لگتا ہے۔

اتنا ہی براحال ہوا ہالی ووڈ ایکٹرس نومی واٹس کا جب انہیں لیڈی ڈیانا پر بننے والی فلم کوئٹ اِن فلائیٹ میں کاسٹ کیا گیا۔ نومی واٹس کہتی ہیں جب ڈیانا رول ملا تو پاؤں زمین پر نہین ٹک رہے تھے لیکن جیسے ہی فلم کی شوٹنگ شروع ہوئی ان کوسخت محنت کرنے کی ضرورت پڑی۔ لیڈی ڈیانا جیسا انداز اوران جیسا بننا کوئی آسان کام نہیں ہے۔