مائیکل جیکسن کے ملبوسات امریکا میں نیلامی کیلئے پیش

America

America

امریکا (جیوڈیسک)آنجہانی پاپ سٹار مائیکل جیکسن کے ملبوسات امریکا میں نیلامی کے لیے پیش کردیے گئے ہیں۔ مائیکل جیکسن کے نیلام کیے جانے والے ملبوسات میں ان کی وہ مشہورسرخ جیکٹ بھی شامل ہے جو انہوں نے انیس سو اٹھاسی میں اپنے البم بیٹ اٹ کی عکسبندی کے موقع پر پہنی تھی۔اس جیکٹ کی ابتدائی قیمت پچھتر ہزار ڈالر رکھی گئی ہے۔مائیکل جیکسن کی بیلٹ اور دستانے بھی نیلامی کے لیے پیش کیے گئے ہیں۔