مالاکنڈ ایجنسی : بازدرہ کی دو مساجد میں دھماکے، 8 افراد جاں بحق،20زخمی

Malakand Agency

Malakand Agency

مالاکنڈ ایجنسی(جیوڈیسک)دھماکوں کے وقت مساجد میں نماز جمعہ ادا کی جا رہی تھی۔دھماکوں سے دونوں مساجد کو بھی شدید نقصان پہنچا۔

سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا اور مقامی افراد کی مدد سے امدادی کارروائیاں کی جا رہی ہیں ، لاشوں اور زخمیوں کو قریبی ہسپتالوں میں منتقل کیا جا رہا ہے۔