محترمہ بلقیس صابر راجہ تین ماہ کے دورہ برطانیہ کے بعد وطن واپس پہنچ آئیں bal

بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر) مسلم لیگ ن آزاد کشمیر شعبہ خواتین کی مرکزی سیکرٹری اطلاعات محترمہ بلقیس صابر راجہ تین ماہ کے دورہ برطانیہ کے بعد وطن واپس پہنچ آئیں اپنے دورہ کے دوران انہوں نے مسلم لیگ ن برطانیہ کے عہدیداران اور کارکنان کیساتھ ملاقاتیں کیں مختلف تقریبات میں شرکت کی۔