محمد سرور نے گزشتہ روز محمد حبیب کھوکھر کی والدہ کی وفات پر فاتحہ خوانی کی

گجرات (جی پی آئی) سیکرٹری وزارت خزانہ حکومت پاکستان محمد سرور نے گزشتہ روز محمد حبیب کھوکھر کی والدہ کی وفات پر فاتحہ خوانی کی اور دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ جگہ اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے اس موقع پر رانا مشرف علی ناز ، سید الطاف عباس کاظمی اور شیخ محمد عرفان بھی موجود تھے۔