مصر : ایک لاکھ سے زائد افراد نے صدارتی محل کا گھیراؤ کرلیا

Egypt Clashes

Egypt Clashes

قاہرہ(جیوڈیسک) مصر میں صدر محمد مرسی کے خلاف ایک لاکھ سے زائد افراد نے صدارتی محل کا گھیراؤ کرلیا۔

مصر میں صدر محمد مرسی کے خلاف مظاہروں میں شدت آ گئی ہے۔ ایک لاکھ سے زائد افراد نے قاہرہ میں صداتی محل کا گھیرا کیا۔شرکا نے صدارتی محل میں گھسنے کی کوشش کی۔ پولیس سے تصادم میں متعدد مظاہرین زخمی ہو گئے۔