مصر : (جیو ڈیسک) جون دوہزاز گیارہ میں مصر کو نہر سوئز سے حاصل ہونے والی آمدنی میں تین کروڑ ڈالر کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔
مصری حکومت کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق جون دوہزار بارہ کو نہر سوئز سے حاصل ہونے والی آمدنی کا حجم اکتالیس کروڑ انسٹھ لاکھ ڈالر رہی جو کہ مئی دوہزار چوالیس کروڑ باون لاکھ ڈالر تھی۔
سن اٹھارہ سو انتھر میں دس سالہ ترقیاتی کام کے بعد اس نہر کو ابی ذرائع امد ورفت کے لئے کھول دیا گیا تھا اور تب سے اب تک یہ نہر مصرکی کمائی کا ایک اہم ترین ذریعہ ہے۔