سوات کی چودہ سالہ طالبہ ملالہ یوسف زائی کو بچوں کے حقوق کے لئے کام کرنے کے سلے میں وزیرعظم نے قومی امن ایورڈ اور پانچ لاکھ روپے دینے کا اعلان کیا ہے۔ سوات میں شدت پسندی کے دوران بچوں کے حقوق کے لئے آواز اٹھانے والی چودہ سالہ آٹھویں جماعت کی طالبہ ملالہ یوسف زئی کو بچوں کے بین القوامی امن ایوادڑ کے لئے نامزد کیا گیا تھا۔ وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے نوٹس لیتے ہوئے ملالہ یوسف زئی کے لئے قومی امن ایوارڈ اور بانچ لاکھ روپے دینے کا اعلان کیا ہے۔