ملتان : عمارت گرنے سے نو مزدور دب گئے

multan

multan

ملتان : (جیو ڈیسک) عمارت گرنے سے نو مزدور ملبے تلے دب گئے۔ ملتان میں سبزی منڈی کے قریب ایک عمارت گر گئی جس کی وجہ سے نومزدور ملبے تلے دب گئے واقعے کے بعد پولیس اور امدادی ٹیموں نے فوری طور پر ریسکیو کا کام شروع کر دیا ہے اور تاحال موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق تین مزدور وں کی لاشیں نکال لی گئی ہیں جبکہ دیگر کی تلاش جاری ہے۔