ممبئی (جیوڈیسک) ممبئی میں ڈا ئمننڈ جیو لری فیشن شو کے اختتام پربالی ود اسٹار مادھوری ڈکشٹ اور سو نم کپور کیریمپ پرواک سے ہوا ۔ ماڈلز کے ملبوسات پرچار چا ند لگاتی ڈا ئمنڈ جیو لری مشرقی خواتین کیحسن کی آ ئینہ دار تھیں جنھیں دنیا بھر میں پسند کیا جا تاہے ۔
ماڈلز کے ریمپ پرواک کے ساتھ پینتا لیس سالہ بالی وڈ بیو ٹی ما دھوری ڈکشٹ نیبھی جیو لوری کی نما ئش کی ۔ ڈھلتی عمر کے باوجود مادھوری حسینا ئوں کیجھر مٹ میں نمایاں نظرآ رہی تھیں۔ابھرتی ہوئی اداکارہ سو نم کپور بھی جیو لری سجائیں رینپ پرواک میں پیش پیش رہیں ۔ بالی وڈ سلیبریٹیز ڈا ئمنڈ جیو لوری کو اتنا پسند کیا ریمپ پرچلی آ ئیں ان کا کہنا ہے کہ ڈا ئمنڈ جیو لوری زیب تن کرنا خواتین کی پہلی خواہش ہو تی ہے ۔