ممبئی :کیا دلی کیا لاہور کا ٹریلر لانچ کر دیا گیا

Bollywood

Bollywood

بالی ووڈ (جیوڈیسک) بھارتی فلم کیا دلی کیا لاہور کا آفیشل ٹریلر لانچ کردیا گیا۔ کرن اروڑا نے اپنی فلم کیا دلی کیا لاہور میں دو فوجی کرداروں کے ذریعے پاکستان اور ہندوستان میں پیدا ہوجانے والے تنا کو ختم کر کہ ایک دوستانہ ماحول بنانے کی کوشش کی ہے، فلم اکتوبردوہزاربارہ میں نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔