منڈی بہاؤ الدین : ڈسٹرکٹ ہسپتال میں زیر علاج 80 سالہ نامعلوم بابا بیماری کے ہاتھوں چل بسا
Posted on January 16, 2013 By Zain Webmaster سٹی نیوز
منڈی بہاؤ الدین(محمد بلال احمد بٹ)ڈسٹرکٹ ہسپتال میں زیر علاج 80 سالہ نامعلوم بابا بیماری کے ہاتھوں چل بسا ، میت کو تکفین و تدفین کیلئے ایدھی سروس کے حوالے کر دیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق چندروز قبل ریسکیو عملہ کی جانب سے ڈسٹرکٹ ہسپتال منڈی بہائو الدین میں ایس سالہ نامعلومشخص کو بیماری کی حالت میں لایا گیا جبکہ ہسپتال میں دوران علاج گذشتہ روز انتقال کر گیا ، ہسپتال انتظامیہ نے میت کو تجہیز و تدفین کیلئے ایدھی سروسز کے سپرد کر دیا گیا ہے۔