موڈیز نے سپین کی کریڈٹ ریٹنگ میں کم کر دی

Moodys

Moodys

موڈیز(جیوڈیسک) بین الاقوامی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے یورپی ملک سپین کی ریٹنگ کم کر کے Baa3 کر دی ہے۔ موڈیز کی طرف سے میڈرڈ کی ریٹنگ جنک گریڈ نہ کرنے پر رواں ماہ کے دوران یورو کی قدر میں واضح بہتری دیکھی گئی ہے۔

موڈیز نے البتہ خبردار کیا ہے کہ اگر ہسپانوی اقتصادیات میں بہتری کے آثار نمودار نہیں ہوتے ہیں تو اس کی کریڈٹ ریٹنگ میں مزید کمی کی جا سکتی ہے۔