راجن پور (حنیف بلوچ سے) مٹھن کوٹ کے دوکاندارون نے دو نمبر آئل گھیی کی فروخت شروع کر دی شہر میں دوکاندار جلیبی ، پکوڑے ، سموسے ، اور دیگر ناقص آئل گھیی سے تیار کرکے لوگوں کو بیمار کرنے لگ گئے
تفصیلات کے مطابق لاری اڈے پر بڑے بڑے دوکاندار جن میں فقیر یا ملتانی دو نمبر گھیی آئل و دیگر دو نمبر ایشائ دیدہ دلیری سے فرو خت کر رہا ہے مقامی دو کا ندار پکوڑے فروشوں کا کہنا ہے کہ ہم دو نمبرآئل گھیی ، مرچ و دیگر کھانے میں ملاوٹ والی چیزیں فروخت کر رہا ہے عوامی سماجی حلقوں محمد حسین خان گو پانگ نے وزیر اعلی پنجاب ودیگر ضلعی آفسیران کو ایک درخواست دی ہے کہ مٹھن کوٹ میں دوکاند اردو نمبر ایشاء دھڑے سے فروخت کر رہے ہیں
انہوں نے کہا کہ پکوڑے اور سموسے استمال کرنے پر شہر کے مختلف لوگ گلے جیسی مرض میں مبتلاء ہوگے ہیں جن کا علاج ڈاکٹرو ں کے پاس بھی نہیں انہوں نے ایسے دوکانداروں کے خلاف فوری کاروائی کی اپیل کی ہے۔