مہمند ایجنسی: شدت پسندوں نے نجی اسکول کو دھماکہ خیز مواد سے تباہ کردیا

Militants Blast Two Govt Schools (Mohmand Agency)

Militants Blast Two Govt Schools (Mohmand Agency)

ہمند ایجنسی میں شدت پسندوں نے نجی اسکول کو دھماکہ خیز مواد سے تباہ کردیا۔سرکاری ذرائع کے مطابق مہمند ایجنسی کی تحصیل حلیم زئی کے علاقے میاں منڈی میں شدت پسندوں نجی اسکول کے باہر دھماکہ خیز مواد نصب کیا تھا۔بارودی مواد پھٹنے سے اسکول کے دو کمرے تباہ ہوگئے۔سرکاری ذرائع کے مطابق مہمند ایجنسی میں شدت پسندوں کے ہاتھوں تباہ ہونے والے اسکولوں کی تعداد 107 ہوگئی۔