مہنگائی کے خلاف اسرائیلی تاریخ کا سب سے بڑا احتجاج

israel

israel

معاشی اصلاحات اور مہنگائی کے خلاف اسرائیلی تاریخ کا سب سے بڑا احتجاجی مظاہرہ کیا گیا جس میں چار لاکھ افراد سے زاہد لوگ سڑکوں نے شرکت کی ، جولائی کے نصف سے شروع ہونے والے مظاہروں میں دن بدن تیزی دیکھی جا رہی ہے ۔
مظاہرین کا کہنا تھا کہ گزشتہ ڈیڑھ ماہ سے وہ احتجاج کر رہے ہیں تاہم وزیراعظم بجمین نتن یاہو نے ان کے مطالبات پر غور نہیں کیا ، مظاہرین کا کہنا تھا کہ ملک میں غریب آدمی کیلئے رہائش انتہائی مہنگی ہو چکی ہے ، یاد رہے کہ گزشتہ ماہ اسرائیلی پارلیمنٹ نے ایک بل بھی پاس کیا تھا جس میں ایسی پروجیکٹ کی تجاویز پیش کی گئیں جن سے عوام کو سستی رہائش مہیا کی جا سکیں ۔