میانمرمیں سیاسی قیدیوں کی رہائی مثبت قدم ہے،ہیلری کلنٹن

Hillary Clinton

Hillary Clinton

ہیلری کلنٹن نے کہا ہے کہ میانمر کی جانب سے سیاسی قیدیوں کی رہائی مثبت قدم ہے ۔ اس سے تعلقات کی نئی سمت متعین ہوگی
امریکی انتظامیہ میانمر میں سیاسی قیدیوں کی رہائی کو تعلقات اہمیت دے رہی ہے۔ امریکی صدر براک اوباما نے ایک بیان میں کہا کہ ایسا کرنے سے میانمر سے تعلقات بہتر ہوں گے۔ امریکا اپنا سفارتی عملہ بھی میانمر بھیجنے پر غور کرے گا۔ براک اوبامہ نے میانمر سے اعتماد پیدا کرنے کیلیے اضافی اقدامات کرنے کی ہدایات بھی کی ہیں۔