میاں محمد پناہ رحمتہ اللہ تعالیٰ کا سالانہ عرس مبارک عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا

گجرات : عظیم روحانی شخصیت میاں محمد پناہ رحمتہ اللہ تعالیٰ کا سالانہ عرس مبارک عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا ، اس موقع پر ملک بھر کے علاوہ بیرون ملک سے بھی عقیدت مندوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی ، گدی نشین پیر عبدالحی ، شفیق احمد انصاری ، حسنین شاہ ، رانا نوید سرور ، شہزاد عرف گونا ، سلیم عرف نونا ، سمیر بٹ ، رشید کنجاہی ، شبیر احمد ، ظفر احمد خان ، میاں فیضان نصیر و دیگر نے مہمانوں کا استقبال کیا ۔