میمو گیٹ میں ایک فریق جھوٹ بول رہا ہے۔ عمران خان

Imran

Imran

اسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ میمو اسکینڈل میں ایک فریق غلط بیانی کر رہا ہے ذرائع کے مطابق عمران خا ن کا کہنا تھا کہ میموگیٹ کے ایشو میں فوج ، آئی ایس آئی چیف اور حکومت میں سے ایک غلط بیانی کر رہا ہے انہوں نے سپریم کورٹ سے مطالبہ کیا کہ وہ اس حوالے سے حقیقت عوام کے سامنے لائے۔