نوسرباز نے جعلی پلاٹ دیکھا کرشریف شہری سے 515 من چال ہتھیا لیے، مقدمہ درج
Posted on August 10, 2012 By Geo Urdu سٹی نیوز
لاہور : فاروق آباد کا ہنہ نو کے رہائشی سجاد احمد بھٹی سے سابق چیرمین عُشرو ذکواة کمیٹی گجومتہ ملک سلامت علی نے نوسربازی و جعل سازی کرتے ہوئے 515من چاول ہتھیالیے جن کی مالیت 12لاکھ 40ہزارہے ۔جس پر سجاد بھٹی نے بذریعہ عدالت تھانہ کاہنہ میں مقدمہ درج کروا دیا۔
مقامی پولیس نے مقدمہ درج کر کے کارروائی شروع کردی ہے، اہل علاقہ نے بتایا کہ ملک سلامت کے خلاف اس پہلے بھی نوسربازی اور اغواکے مقدمات درج ہیں میرے خلاف جھوٹا مقدمہ درج کیاگیا ہے ،اس کیس میں کوئی صداقت نہیں ،میں اس مقدمے کا پوری طاقت سے سامنا کروں گا ملک سلامت علی