نیویارک: مرسڈیز فیشن ویک تمام تر رعنائیوں کے ساتھ جاری

New York, Mercedes Fashion Week

New York, Mercedes Fashion Week

نیویارک (جیوڈیسک) شو سے پہلے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے ٹامی نے خوشی کا اظہار کیا کہ انکا فیشن ہاؤس دنیا بھر میں مقبول ہے۔

انہوں نے کہا انہیں خوشی ہے کہ ایک امریکی برانڈ تیس برس سے فیشن کی دنیا پر چھایا ہوا ہے۔ اس سے پہلے وینزویلا کی ڈیزائنر کیرولائنا ہریرا نے اپنے موسم سرما کے ملبوسات پیش کئے۔ جنہیں بہت پسند کیا گیا۔