ن لیگ لشکر جھنگوی سے دوستی ترک کردے،رحمان ملک

rehman

rehman

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) مشیر داخلہ رحمان ملک نے ن لیگ کو لشکر جھنگوی سے دوستی ترک کرنے کا مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ کالعدم لشکر جھنگوی کے سربراہ ملک اسحاق کا چھوٹا بھائی شہباز شریف کے حق میں دستبردار ہوا تھا۔

اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ شہباز شریف آئین کے پابند ہیں تو اپنی حکومت کا حکم امتناع ختم کروائیں۔