وزیراعظم ہاؤس سے مہمانوں کی آمد سے متعلق ریکارڈ طلب

NAP

NAP

پاکستان : (جیو ڈیسک) اے این ایف نے ممنوعہ کیمکل کیس میں وزیراعظم ہاؤس سے مہمانوں کی آمد سے متعلق ریکارڈ طلب کر لیا ہے۔ لیفٹیننٹ کرنل جوائنٹ ڈائریکٹر اے این ایف پولیس اسٹیشن راولپنڈی کی جانب سے پی ایم ہاؤس کو لکھے گئے خط میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ ممنوعہ کیمیکل کیس میں جنوری دو ہزار نو سے اب تک وزیراعظم ہاؤس میں آنیوالے مہمانوں کی آمد کاریکارڈ درکار ہے، فراہم کیا جائے۔