وزیر اعظم بننے کے خواہشمند پہلے ایم این اے بنیں۔ گیلانی

Gilani

Gilani

پاکستان : (جیو ڈیسک) وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ انہیں علم تھا کہ جب وہ غیر ملکی دورے پر ہونگے تو عدالت کا تفصیلی فیصلہ آئے گا اس لیے عدالتی فیصلے پر کوئی حیرانی نہیں ہوئی۔ میڈیا سے بات چیت میں ان کا کہنا تھا کہ وزیر اعظم بننے کے خواہشمند افراد کو پہلے ایم این اے بننا چاہئے، دورہ برطانیہ بہتر جا رہا ہے اس لیے اس دورے میں ایک دن کی توسیع کر دی ہے۔