ویپمائر کی محبت نے اسکائی فال کے ایکشن کو مات دے دی

Twilight

Twilight

ہالی وڈ (جیوڈیسک) ہالی وڈ فلم ٹوئیلٹ ساگا کی قمست کا ستارہ ہے عرج پر کیونکہ سپر نیچرل لو پر مبنی فلم نے۔ جیمز بانڈ سریز کی اسکائی فال کو مات دے دی ۔ ہالی وڈ ویپمائر فلم ٹائیلٹ ساگا نے جیت لیا دنیا بھر کے شائقین فلم کا دل کیونکہ فلم دوسری مرتبہ یعنی فلم کے پارٹ ٹو جب امریکہ اور کینڈا سینمائوں پر سجی تو بزنس کیا سب سے زیادہ ایک سو چوالیس ملین ڈالر کا ۔

سپر نیچرل لو پر مبنی فلم ٹائیلٹ ساگا کا نے پہلی مرتبہ بھی تین سو اکتالیس ملین ڈالر کا دیا بزنس ۔ لگتا ہے امریکہ اور کینیڈا کے فلم بینوں کو جیمز بانڈ کچھ خاص نہیں آ ئے پسند اسی لئے فلم نے رواں ہفتے ساڑھے اکتالیس ملین ڈالر کمائے اوررہی دوسرے نمبر پر ڈئینل کریگ کی فلم جیمز بانڈ نے دنیا بھر کے سینما گھروں سے چھ سو انہتر ملین ڈالر کمائے یوں اسکائی فال جیمز بانڈ سیریز کی اب تک سب سے زیادہ بزنس دینے والی فلم بن گئی ۔