ٹام کروز بھی نکلے مشرقی کھانوں کے دلدادہ

Tom-Cruise

Tom-Cruise

ھالی ووڈ (جیوڈیسک) مشن امپو سبل ہیرو ٹام کروز۔ بھی نکلے مشرقی کھانوں کے دلدادہ ۔ ٹام کروز نے بن بلائیمہمان کی حیثیت سے لندن کے مقامی سے ہوٹل کا چکن تکہ کھا یا ۔ ٹا م کروز انگلینڈ گئے تو تھے اپنء نئی فلم اسکی فی کی عکس بندی کے سلسلے میں لیکن اچا نک اتنی بھوک لگی کہ ایک مقامی ہوٹل میں جاپہنچے اور فرمائش کر ڈا لی ہاٹ اینڈ اسپا ئسی چکن تکے کی جو شاید مشن امپو سیبل ہیرو کے لئے کھا نا کسی مشن امپو سبل سے کم نہ تھا ۔

ہو ٹل کی انتظا میہ ٹام کروز کیاچانک اورغیر متوقع دورے پر خوش تھی لیکن ساتھ ہی حیرانی جب ہوئی جب کرو ڑ پتی ٹام کروز ہو ٹل کا دو سو بیس پا ئونڈ کا بل تک نہ دیسکے کیو نکہ ان کے پاس صرف چند ڈالرز موجود تھے اوران کا امریکن ایکسپریس کارڈ وہاں نہیں چل سکتا تھا ۔