ٹوائیلائیٹ ساگا بریکنگ ڈان پارٹ ٹو کا فائنل ٹریلر ریلیز

 twilight breaking dawn part 2

twilight breaking dawn part 2

ہالی ووڈ (جیوڈیسک) ہالی ووڈ فلم ٹوائیلائیٹ ساگا بریکنگ ڈان پارٹ ٹو ۔ کاتہلکہ خیز فائنل ٹریلر ریلیز کردیاگیا۔ انسانی دنیا میں آگئے ہیں ویمپائر۔لڑتے لڑتے شروع ہوگئی انسان اور ویمپائر کیدرمیان محبت کی جنگ۔ فلم مں اب تک تو ہیرو رابرٹ پیٹنسن کو ملا ہے لیڈنگ رول لیکن ٹوائیلائیٹ ساگا بریکنگ ڈان پارٹ ٹو۔ میں بیلابنی کرسٹین اسٹیورٹ دکھائے گی ایک پاور فل لڑکی کے روپ میں۔

محبت میں سب کچھ دا پر لگا کربیلا بن گئی ہے انسان سے ویمپائرر۔ ٹوائیلائیٹ ساگا پارٹ ٹو ، میں پہاڑوں کے درمیان سے گزرتی، جانوروں اور دشمن ویمپائر سے لڑتی بیلا سوان فل ایکشن میں نظر آئیں گی۔ ویمپائر بنی بیلا کی شادی ہوچکی ویمپائر ایڈورڈ سے ۔ جس کے بعد ان کی ایک بیٹی بھی ہے۔ یہ بیٹی انسان بنے گی یاویمپائر ۔ یہی ہے فلم کا کلائمکس ۔ فلم سولہ نومبر کو ریلیز ہوگی۔