ٹینس اسٹار اعصام الحق اور ان کی اہلیہ فاہا کا علیحدگی کا فیصلہ

ahsam and wife

ahsam and wife

پاکستان : (جیوڈیسک)ٹینس اسٹار اعصام الحق اور ان کی اہلیہ فاہا نے علیحدگی کا فیصلہ کر لیا۔ اعصام نے طلاق کے کاغذات فاہا کو بجھوادیئے۔اعصام اور فاہا جو سال سال پہلے ذرائع کے مطابق اعصام الحق اور ان کی اہلیہ فاہا میں ذہنی ہم آہنگی نہیں ہو سکی۔

فاہا مخدوم نے سوشل ویب سائٹ پر اپنے پیغام میں کہاکہ کوشش کے باوجود اعصام الحق سے ذہنی ہم آہنگی نہیں ہوسکی اس لئے علیحدگی کا اصولی فیصلہ کر لیا ہے۔