ڈیلاس کے ایک اپارٹمنٹ میں سات افراد کی ہلاکتوں سے ٹیکساس میں سنسنی پھیل گئی، ہلاک کرنے والے نے بعد میں خودکشی کر لی،وقوعہ سے دو ہینڈ گن حاصل کر گئی ہیں،پولیس کا کہنا ہے کہ ایسے شواہد نہ مل سکے جن سے زبردستی زیادتی کرنے کو چابت کیا جا سکے،ہلاک ہونے والوں میں دو کے علاوہ باقی سب نوجوان ہلاک شدگان ہیں۔ گریپ وائن شہر میں پیش آنے والے اندودہناک واقعے میں ایک شخص نے کرسمس کی خوشیوں کے دوران چھ افراد کو ہلاک کر کے بعد میں خودکشی کر لی،پولیس ذرائع کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں چار خواتین اور تین مرد شامل ہیں،پولیس نے وقوعہ سے دو ہینڈ گن حاصل کر لی ہیں،پولیس کا کہنا ہے کہ ایسے شواہد نہ مل سکے جن سے زبردستی زیادتی کرنے کو ثابت کیا جا سکے،ہلاک ہونے والوں میں دو کے علاوہ باقی سب نوجوان ہلاک شدگان ہیں۔