ویانا (محمد اکرم باجوہ) پاکستان میڈیا ویانا کے سینئر صحافیوں جزبہ آسٹریا کے بیوروچیف ، منھاج میڈیا یورپ کے کوآرڈینیٹر محمد اکرم باجوہ ، جیوے ملت ڈاٹ کام کے چیف ایڈیٹر بابائے صحافت محمد بشیر ناصر ، آسٹریا کے بیورچیف زاھد غنی چوھان ، جیو اردو نیوز کے بیوروچیف ، روزنامہ پکار کے بیورچیف آسٹریا نے جیو نیوز ٹی وی چینل کے معروف کیپیٹل ٹاک اینکر حامد میر سینئر صحافی کی گاڑی میں دھماکہ خیز مواد رکھنے کی شدید مزمت کرتے ہوئے کھا کہ حامد میر انتھائی جرات سے اپنے صحافتی فرائض سر انجام دے رہے ہیں۔ پاکستان میڈیا ویانا کے سینئر صحافی حضرات کی تمام ھمدردیاں اور دعائیں ان کے ساتھ ہیں۔ دھشت گردوں کے خلاف صحافی جرات مندی سے جھاد جاری رکھیں گے۔