پاکستان میں دہشتگردوں کی پناہ گاہوں کا خاتمہ چاہتے ہیں۔ ہیلری

Clinton

Clinton

امریکی وزیر خارجہ ہیلری کلنٹن نے کہا ہے کہ پاکستان میں دہشت گردوں کی پناہ گاہوں کا خاتمہ چاہتے ہیں  امریکی وزیر خارجہ نے کہا کہ پاکستان کے اندر سیدہشتگردوں کی مدد روکنا ہوگی۔ دونوں ملکوں میں کئی مشترکہ مفادات ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستان کے ساتھ مضبوط تعلقات چاہتے ہیں۔