پاکستان کی ٹیم اسپرٹ اس کو کامیابی دلا سکتی ہے، مہندر سنگھ

MS Dhoni

MS Dhoni

ورلڈ ٹی ٹونٹی (جیوڈیسک) بھارت کے سابق ٹیسٹ کرکٹر مہندر سنگھ کا کہنا ہے کہ بھارتی ٹیم کی بیٹنگ میں وہ دم خم نہیں رہا جو کبھی ہوا کرتا تھا جبکہ پاکستان کی ٹیم اسپرٹ سے وہ متاثر ہیں۔ یہ بات انھوں نے اے آر وائی نیوز سے خصوصی بات چیت کرتے ہوئے کہی۔

ان کا کہنا تھا کہ ٹی توئینٹی ورلڈ کپ کے میچ میں پاکستان کے ساتھ مقابلہ سخت ہوگا اور شقائقین کو اچھی کرکٹ دیکھنے کو ملے گی۔