پاک بھارت کرکٹ میچ کا بے صبری سے انتظار ہے، ذکا اشرف

Zaka ashraf

Zaka ashraf

پاک بھارت میچ (جیوڈیسک) چیئرمین پی سی بی ذکا اشرف نے لاہور میں اے آر وائی نیوز کے نمائندے ذوالقرنین حیدر سے خصوصی بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ پاک بھارت کرکٹ میچ کا شائقین کو بے صبری سے انتظار رہتا ہے، میگا ایونٹ سے پہلے دونوں ٹیموں کے درمیان مقابلہ فائنل سے کم ثابت نہیں ہوگا۔ امید ہے کہ پاکستان کامیاب رہے گا۔