پشاور : حراست میں لیا گیا امریکی سفارتکار چھوڑ دیا گیا

Peshawar

Peshawar

پشاور ائیرپورٹ پر تلاشی کے دوران امریکی سی آئی اے اہلکار کے سامان سیاسلحہ برآمد ہوا جسے پولیس نے حراست میں لیلیا۔ واقعے سے متعلق رپورٹ درج کرکے پولیس نے امریکی سفارتی اہلکار کو امریکی قونصل خانے کے حوالے کردیا ہے۔

امریکی سی آئی اے اہلکار ولیم چارج فلائٹ پی کے 213 سے پشاور سے اسلام آباد جارہا تھا، چیکنگ کے دوران ہینڈ بیگ سے 17 عدد کارتوس برآمد ہوئے جس کے بعدائیر پورٹ حکام نے امریکی سی آئی ایاہلکار کو تھانہ غربی منتقل کردیا۔ پولیس کے مطابق امریکی باشندے کا پاسپورٹ سفارتی ہے تاہم ویزا سفارتی نہیں ہے۔