پنجاب حکومت کی طرف سے کھاریاں بار ایسوسی ایشن کے صدر اور جنرل سیکرٹری کو کمپیوٹر دئیے گئے

کھاریاں (جی پی آئی) پنجاب حکومت کی طرف سے کھاریاں سے کھاریاں بار ایسوسی ایشن کے صدر اور جنرل سیکرٹری کو کمپیوٹر دئیے گئے ، یہ کمپیوٹر گزشتہ روز ACکھاریاں کے آفس میں ایم پی اے عرفان الدین نے دئیے ، ACرضوان محمود اور دیگر بھی موجود تھے ، اس موقع پر صدر کھاریاں بار ایسوسی ایشن چوہدری سجاد اکرم ایڈووکیٹ نے پنجاب حکومت کا شکریہ ادا کیا ، راجہ جاوید اختر ریڈر بھی موجود تھے ۔