پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہفتہ وار ردوبدل کی منظوری

Dr Abdul Hafeez

Dr Abdul Hafeez

پٹرولیم مصنوعات (جیوڈیسک) اقتصادی رابطہ کمیٹی نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں پندرہ دن کی بجائے ہفتہ وار طے کرنے کی منظوری دیدی ہے۔ قیمتوں کا تعین ہر پیر کو کیا جائے۔ اوگرا کی طرف سے فیصلے کی مخالفت کی گئی۔

وزیرخزانہ ڈاکٹرعبدالحفیظ شیخ کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس اسلام آباد میں ہواجس میں تین لاکھ ٹن یوریا بھی درآمد کرنے کی بھی منظوری دی گئی۔ اجلاس میں واپڈا کے پانی وبجلی سے متعلق منصوبوں کیلئے فنڈزکے اجرا پر بھی غورکیا گیا۔