پی او اے پر پابندی غیرآئینی ہے ، عارف حسن

Arif Hassan

Arif Hassan

پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے صدر لیفٹیننٹ جنرل (ر) عارف حسن نے کہا ہے کہ پاکستان سپورٹس بورڈ کی جانب سے پی او اے پر ایڈہاک لگائے جانے کا اقدام غیر آئینی ہے۔

اولمپک ہاؤس لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عارف حسن کا کہنا تھا کہ پاکستان سپورٹس بورڈ کے پاس پی او اے کے معاملات میں دخل اندازی کرنے کا کوئی اختیار نہیں ہے۔