پی ٹی سی ایل کو جولائی تا ستمبرایک ارب 41کروڑ روپیکا منافع

ptcl

ptcl

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن لمیٹڈ کورواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی کے دوران ایک ارب اکتالیس کروڑ روپے سے زائد کا خالص منافع ہوا۔جو گزشتہ سال کی نسبت بتیس فیصد کم ہے۔
کراچی اسٹاک ایکسچینج میں جاری نتائج کے مطابق جولائی سے ستمبرکے دوران پاکستان ٹیلی کمیونکیشن لمیٹڈ کی فی شیئر آمدنی اٹھائیس پیسے رہی۔پاکستان ٹیلی کمیونکیشن لمیٹڈکے ریونیو میں پانچ فیصد اضافہ ہوا جبکہ آاپریٹنگ اخراجات سات فیصد بڑھ گئے