ویانا (محمد اکرم باجوہ) پاکستان پیپلز پارٹی کے سیکرٹری جنرل سینیٹر جھانگیر بدر سے پی پی پی آسٹریا کے سیکرٹری جنرل محمد اکرم باجوہ کی 9 ستمبر بروز اتوار بدر ھاؤس علامہ اقبال ٹاؤن کریم بلاک 140 میں ایک خصوصی ملاقات ہوئی جس میں پی پی پی لاھور کے راھنماؤں اور محمد اکرم باوجوہ کے ساتھ چار رکنی وفد میں حاجی قاسم علی ، محمد شبیر باجوہ ، عرفان باجوہ شانک ہیں ۔
محمد اکرم باجوہ اپنے چار رکنی وفد کے ساتھ بدر ھاؤس پھنچے تو سینیٹر جھانگیر بدر اُن کا شاندار استقبال کیا اور لاھور پاکستان میں خوش آمدید کھا ۔ جھانگیر بدر اور محمد اکرم باجوہ کی دو گھنٹے طویل ملاقات میں پارٹی امور پر خصوصی تبدلہ خیال کیا اور جھانگیر بدر نے پی پی پی آسٹریا نے عھدیداران اور کارکنان اور معروف شخصیات کا گزشتہ سال ویانا میں استقبال کرنے اور شاندار مھمان نوازی اور مکمل تعاوت پر شکریہ ادا کیا اور محمد اکرم باجوہ نے جھانگیر بدر کو دوبارہ ویانا کے دورے کی دعوت دی جو انھوں نے قبول کرتے ہوئے کھا کہ میں بھت جلد ویانا تشریف لاؤں گا ۔
جھانگیر بدر نے محمد اکرم باجوہ کی پارٹی حوالہ اور صحافت پر اُن کی پاکستانی کمیونٹی کی خدمات کا خصوصی زکر کرتے ہوئے سراھا اور جھانگیر بدر نے محمد اکرم باجوہ کو پارلیمنٹ ھاؤس کا دورہ کرنے کی دعوت دی جو اکرم باجوہ نے وقت کی کمی کی وجہ سے معزرت کی اور کھا کہ آپ کا بھت شکریہ میں پاکستان دوبارہ آؤں گا اور میں ضرور پارلیمنٹ ھاؤس کا دورہ کروں گا ملاقات کے احتتام پر جھانگیر بدر نے محمد اکرم باجوہ کا اُن سے ملاقات کرنے پر شکریہ ادا کیا اور محمد اکرم باوجوہ نے سینیٹر جھانگیر بدر کا بھی ملاقات کا وقت دینے اور ڈنر کا اھتمام کرنے پر خصوصی شکریہ ادا کیا۔