چارسدہ : اے این پی رہنما بشیرزئی کیقافلے پربم حملہ

Charsadda

Charsadda

چارسدہ میں اے این پی کے سابق ایم پی اے بشیرعمرزئی کے قافلے کے قریب دھماکا ہوا ہے جس سے صوبائی وزیر سمیت متعدد افراد زخمی ہو گئے ہیں۔

دھماکا چارسدہ کے علاقے عمر زئی کے قریب ہوا سابق وزیر جنگلات بشیر خان عمر زئی کو تشویشناک حالت میں پشاور منتقل کر دیا گیا ہے ۔ زخمی ہونے والے پانچ افراد کو چارسدہ اسپتال منتقل کیا گیا ہے جبکہ شدید زخمیوں کو پشاور منتقل کیا جا رہا ہے۔