چوہدری محمد اصغر کی صاحبزادی کی تقریب رخصتی منعقد

گجرات : ( جیو ڈیسک) ایگز یکٹو ڈسٹرکٹ آفیسرفنانس اینڈ پلاننگ گجرات چوہدری محمد اصغر کی صاحبزادی کی تقریب رخصتی قصر نور میرج ہال میں منعقد ہوئی جس میں مہمانوں کی استقبال چوہدری محمد علی گجر’ چوہدری شمشیر وڑائچ’چوہدری اخلاق وڑائچ’ چوہدری سرور رندھاوا’ چوہدری احسان وڑائچ نے کیا تقریب رخصتی بہت بڑا سیاسی اکٹھ بن گئی جس میں سیاسی وسرکاری شخصیات کی بھرپور شرکت جن میں ایم این اے ملک جمیل اعوان ‘ ایم پی ایز چوہدری ارشد’ میاں طارق محمود’ چوہدری خالد اصغرگھرال’ چوہدری عبد اللہ یوسف وڑائچ’ چوہدری تنویر اشرف کائرہ’ چوہدری عرفان الدین’ سابق ضلع ناظم چوہدری شفاعت حسین’ سابق وزیر تعلیم میاں عمران مسعود’ سابق تحصیل ناظم چوہدری سعادت نواز اجنالہ’ سابق تحصیل ناظم میاںہاروں مسعود’ سابق ضلع ناظم سید نور الحسن شاہ’  چوہدری عابد رضا کوٹلہ’ وائس چانسلر یونیورسٹی آف گجرات پروفیسر ڈاکٹر نظام الدین’ڈاکٹر ظہیر زاہد’ سابق ایم این اے نوابزادہ غضنفر علی گل’ سابق اپوزیشن لیڈر نوابزادہ طاہر الملک’سابق ڈی جی ہیلتھ ڈاکٹر اسلم چوہدری’چوہدری تنویر گل’جاوید بٹ’ڈاکٹر طارق سلیم’ چوہدری محمد طفیل’میجر(ر) معین نواز ‘خادم حسین شاہ’ عظمت حسین شاہ’چوہدری اشرف ریحانیہ ‘طالب شاہ’ چوہدری اعظم’ چوہدری طارق محموددراجی’ چوہدری صفدر ممتاز سندھو’ چوہدری ندیم اختر ملہی’ چوہدری مٹھو گورالی’چوہدری مظہر نت’ الحاج بشیر ڈھلوں’ چوہدری اشرف ڈھلوں’چوہدری ممتاز پکھووال’ پروفیسر حضر مہدی’ ڈاکٹر اسجد فاروق’ ڈاکٹر عرفان شوکت شیرازی’ رائو پرویزاختر’ رانا منظور حسین’ ایس ایس پی موٹر وے علی صابر کیانی’ٹھیکیدار طارق شفیق’ ٹھیکیدار شیخ عنایت اللہ’ ٹھیکیدار سرور اللہ’ ٹھیکیدار شفقت رندھاوا’اعظم انصاری’ چوہدری زبیر کولووال’ غلام رسول’ کبیر میر’ ٹی ایم او افضل ملہی’ ای ڈی او ہیلتھ ڈاکٹر خالد فیض’ ای ڈی او کمیونٹی چوہدری نواز’ ڈی او سی او محمو د اقبال گوندل’ آصف میراںایڈووکیٹ’ قاضی خالد سیف اللہ’ ڈاکٹر عبد الرحمن’ ڈاکٹر ذوالفقار چوہدری’ ڈپٹی سیکرٹری جنگلات شاہد رشید اعوان’ توحید شاہ’ چوہدری سکندر دراجی’ ڈپٹی ڈائریکٹر اینٹی کرپشن الیاس گل’ صاحبزادہ عزیز احمد’ ساجد نواز بھاگوووال’ مختار بٹ’ چوہدری نذر ڈھلوں’ ایکسئین پبلک ہیلتھ روالپنڈی راجہ شہزاد’ امتیاز چیمہ’ شاہد اسلم’ چوہدری اعجاز مہمند چک’مشتاق بھٹی’ چوہدری شہزاد جاوید’ پراجیکٹ مینجر ساجد امین’ چوہدری یوسف ترہنگی’ دلدار احمد چوہدری’ رضوان دلدار’ میر منظور’ چوہدری جمشید اقبال’ اختر جوڑا’ ڈی ایچ او ڈاکٹر واجد حسین’ڈاکٹر نصرت ریاض’ خان عدنان’ شہریار بھدر’ ملک نعیم سرور’ مظفر وڑائچ’ میجر(ر) نسیم اکبر فاروقی’ حمید اللہ بھٹی’ سید تجمل شاہ’ ریحان احمد’ ڈاکٹر طاہر نوید’ ڈاکٹر اظہر چوہدری’ ایس ای واپڈا میاں منیر احمد’ایکسین واپڈا ریاض احمد’ میجر(ر)ڈاکٹر منصور ‘ ڈی ایف او معظم ‘چوہدری بشیر ‘ ڈاکٹر ساجد فاروق جوئیہ’ٹھیکیدار الیاس’ عثمان وڑائچ ایڈووکیٹ’ ذ کا ء اللہ وڑائچ’ڈاکٹر طاہر عباس گوندل’ ڈاکٹر افضال ‘ ڈاکٹر خالق شفیع’ ڈاکٹر پرویز’ چوہدری یوسف ساروچک’ چوہدری غضنفر کالس’ عمران افضل چیمہ’چوہدری انصر وڑائچ جہلم’نواز چیمہ ‘اشرف گوندل’ سید معصود شاہ’ رفعت بھٹی انسپکٹر ‘ یوسف تارڑ انسپکٹر’ اسد چیمہ انسپکٹر’ فواد منیر’ سید مدد شاہ’ صائمہ غفور’ خالد چٹھہ’ عباس’ قمر منظور چوہدری’ ذیشان انسپکٹر’ اصغر وڑائچ’ مرزا دانش’ خادم علی خادم’ منظور ڈار’ صحافیوں وسیم اشرف بٹ’ بشارت لودھی’ ظہیر مرزا’ سمیت ضلع بھر کے سرکاری آفسران اور سیاسی شخصیات نے شرکت کی ۔